ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان دہشتگردوں نے آج مہمند ایجنسی میں لڑکیوں کے ایک پرائمری اسکول کو تباہ کردیا۔ مقامی حکام نے اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔ یادرہے طالبان دہشتگرد گروہ سعودی عرب کے انتھا پسند وہابیوں کی فکر سے متاثر ہیں اور انہوں نے تعلیم نسواں کو حرام کررکھا ہے ۔ طالبان کی انتھا پسند فکر کی بناپر دسیوں ہزار لڑکیاں تعلیم سے محروم ہوچکی ہیں۔ یادرہے طالبان دہشتگردوں نے گذشتہ برسوں میں پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سیکڑوں اسکول تباہ کئےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز